TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1965 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith 1965

و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قِرَائَةً قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ ابْنِ الْحَکَمِ بْنِ ثَوْبَانَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ اللَّهِ لَا تَکُنْ بِمِثْلِ فُلَانٍ کَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ فَتَرَکَ قِيَامَ اللَّيْلِ

احمد بن یوسف ازدی، عمرو بن ابی سلمہ، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، حکم بن ثوبان، ابوسلمہ بن عبدالرحمن ، حضرت ابن عمر بن عاص سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عبد اللہ! تو فلاں کی طرح نہ ہوجا کہ رات کو کھڑا رہتا تھا پھر اس نے رات کا قیام چھوڑ دیا۔

'Abdullah b. 'Amr b. al-'As (Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: 'Abdullah, don't be like so and so who observed prayer during the whole night and then abandoned it (altogether).

Permalink

See the full chapter: صوم دہر یہاں تک کہ عید اور تشریق کے دنوں میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت اور صوم داؤدی یعنی ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن روزہ نہ رکھنے کی فضلیت کے بیان میں ۔