TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2398 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2398

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ الْمُسَيَّبِيُّ حَدَّثَنِي أَنَسٌ يَعْنِي أَبَا ضَمْرَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا صَدَرَ مِنْ الْحَجِّ أَوْ الْعُمْرَةِ أَنَاخَ بِالْبَطْحَائِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ الَّتِي کَانَ يُنِيخُ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن اسحاق ، انس یعنی ابوضمرہ، موسی، ابن عقبہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب حج یا عمرہ سے واپسی پر ذی الحلیفہ کے وادی میں اپنا اونٹ بٹھاتے تھے اسی جگہ جس جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا اونٹ بٹھاتے تھے۔

Nafi' reported that when 'Abdullah b. 'Umar returned from Hajj or 'Umra he made his camel kneel down (i. e. halted) in the stony ground of Dhu'l-Hulaifa where Allah's Messenger (may peace be upon him) had made his camel halt.

Permalink

See the full chapter: حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں