TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2399 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2399

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُوسَی وَهُوَ ابْنُ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ فِي مُعَرَّسِهِ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَقِيلَ لَهُ إِنَّکَ بِبَطْحَائَ مُبَارَکَةٍ

محمد بن عباد، حاتم، ابن اسماعیل، موسی، ابن عقبہ، حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذی الحلیفہ میں رات کے آخری حصہ میں پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ یہ بطحاء مبارکہ ہے۔

Salim (b. Abdullah b. 'Umar) reported on the authority of his father (Allah be pleased with them) that Allah's Apostle (may peace be upon him) was visited by (someone, i. e. an angel) during the fag end of the night at Dhu'l-Hulaifa, and it was said to him: Verily it is a blessed stony-ground.

Permalink

See the full chapter: حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں