TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2538 · Discussion on Marriage

Sahih MuslimHadith 2538

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّرَّاجِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الشِّغَارِ

یحیی بن یحیی، حماد بن زید، عبدالرحمن، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح شغار سے منع کیا ہے۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) prohibited Shighar.

Permalink

See the full chapter: نکاح شغار وٹہ سٹہ کی حرمت اور اس کے باطل ہونے کے بیان میں