TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2575 · Discussion on Marriage

Sahih MuslimHadith 2575

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْوَلِيمَةِ فَلْيُجِبْ قَالَ خَالِدٌ فَإِذَا عُبَيْدُ اللَّهِ يُنَزِّلُهُ عَلَی الْعُرْسِ

محمد بن مثنی، خالد بن حار ث، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے تو چاہئے کہ قبول کر لے خالد نے کہا عبیداللہ اس سے شادی کی دعوت مراد لیتے ہیں۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: When any one of you is invited to a feast, he should accept. 'Ubaidallah took this feast to be a wedding feast.

Permalink

See the full chapter: دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں