TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2579 · Discussion on Marriage

Sahih MuslimHadith 2579

و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ دُعِيَ إِلَی عُرْسٍ أَوْ نَحْوِهِ فَلْيُجِبْ

اسحاق بن منصور، عیسیٰ بن منذر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کو شادی یا اسی طرح کی کسی دعوت کے لئے بلایا جائے تو چاہئے کہ قبول کرے۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said: He who is invited to a wedding feast or like it, he should accept it.

Permalink

See the full chapter: دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں