TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2819 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2819

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا ابْتَعْتَ طَعَامًا فَلَا تَبِعْهُ حَتَّی تَسْتَوْفِيَهُ

اسحاق بن ابراہیم، روح، جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے جب تو کوئی غلہ خریدے تو اسے نہ بیچ جب تک تو اس کو پورا پورا وصول نہ کرلے۔

Jabir b. Abdullah (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When you purchase foodgrains, do not sell them until you have taken possession of them.

Permalink

See the full chapter: قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔