TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2820 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2820

حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الصُّبْرَةِ مِنْ التَّمْرِ لَا يُعْلَمُ مَکِيلَتُهَا بِالْکَيْلِ الْمُسَمَّی مِنْ التَّمْرِ

ابوطاہر، احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس کھجور کے ڈھیر کا وزن معلوم نہ ہو اس کو معلوم الوزن کھجور کے بدلے فروخت کرنے سے منع فرمایا۔

Jabir b. Abdullah (Allah be pleased with them) is reported to have said that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade the sale of a heap of dates the weight of which is unknown in accordance with the known weight of dates.

Permalink

See the full chapter: مجہول المقدار کھجور کے ڈھیر کی دوسری کھجور کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں