TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2933 · Explanation of Farming

Sahih MuslimHadith 2933

حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ قَالَ زَجَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ

سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل، حضرت ابوالز بیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر سے کتے اور بلی کی قیمت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے ڈانٹا ہے یعنی منع کیا ہے۔

Abu Zubair said: I asked Jabir about the price of a dog and a cat; he said: Allah's Messenger (may peace be upon him) disapproved of that.

Permalink

See the full chapter: کتے کی قیمت اور کا ہن کی مٹھائی اور سر کش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے روکنے کے بیان میں