TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3623 · Statement on Sacrifice

Sahih MuslimHadith 3623

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَسْوَدِ سَمِعَ جُنْدَبًا الْبَجَلِيَّ قَالَ شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی يَوْمَ أَضْحًی ثُمَّ خَطَبَ فَقَالَ مَنْ کَانَ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَلْيُعِدْ مَکَانَهَا وَمَنْ لَمْ يَکُنْ ذَبَحَ فَلْيَذْبَحْ بِاسْمِ اللَّهِ

عبیداللہ بن معاذ، ابوشعبہ، اسود، حضرت جندب بجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ موجود تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عید پڑھائی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور کہا جس آدمی نے نماز عید سے پہلے قربانی کرلی ہو اسے چاہئے کہ وہ اس کی جگہ دوسری قربانی کرے اور جس نے نہ کی ہو تو وہ اللہ کا نام لے کر اب ذبح کر لے۔

Jundab al-Bajali reported: I saw Allah's Messenger (may peace be upon him) observing ('Id) prayer on the Day of Sacrifice (10th of Dhu'l-Hijja) and then delivering a sermon and he said: He who sacrificed the (animal) before offering ('Id) prayer, he should offer again in its stead, and he who did not sacrifice the animal should slaughter it by reciting the name of Allah.

Permalink

See the full chapter: قربانی کے وقت کا بیان