Sahih Muslim — Hadith 3697
و حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ
یعقوب بن ابرہیم، ابن علیہ، اسحاق بن سوید، معاذہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے تونبے اور سبز گھڑے اور لکڑی کے گٹھیلے اور روغن قیر ملے ہوئے برتنوں کے استعمال سے منع فرمایا۔
'A'isha reported Allah's Messenger (may peace be upon him) forbidding (the preparation of Nabidh) in varnished jar, green pitcher, gourd, and hollow stump,