TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3846 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3846

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي يَشْرَبُ فِي آنِيَةِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ

یحیی بن یحیی، مالک، نافع، زید بن عبد اللہ، عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابوبکر صدیق، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جو آدمی چاندی کے برتن میں پیتا ہے تو وہ اپنے پیٹ میں غٹا غٹ دوزخ کی آگ بھر رہا ہے۔

Umm Salama, the wife of Allah's Apostle (may peace be upon him), said: He who drinks in the vessel of silver in fact drinks down in his belly the fire of Hell.

Permalink

See the full chapter: مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے وغیرہ کی حرمت کے بیان میں