TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3877 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3877

حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَيُّ اللِّبَاسِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ

ہداب بن خالد ہمام قتادہ، انس بن مالک، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا لباس زیادہ محبوب تھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا لباس زیادہ پسندیدہ تھا؟ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا دھاری دار یمنی چادر۔

Qatada said: We asked Anas b. Malik which garment did Allah's Messenger may peace be upon him) love or like (to wear). He said: The mantle of Yemen.

Permalink

See the full chapter: دھاری دار یمنی کپڑے پہننے کی فضلیت کے بیان میں