Sahih Muslim — Hadith 3880
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ ابْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ إِزَارًا وَکِسَائً مُلَبَّدًا فَقَالَتْ فِي هَذَا قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ حَاتِمٍ فِي حَدِيثِهِ إِزَارًا غَلِيظًا
علی بن حجر سعدی، محمد بن حاتم، یعقوب بن ابراہیم، ابن علیہ، ابن حجر اسماعیل ایوب حمیر بن ہلال، حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سامنے ایک تہبند اور ایک پیوند لگا ہوا کپڑا نکالا اور پھر فرمانے لگییں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات مبارک انہی دو کپڑوں میں ہوئی ہے ابن حاتم نے اپنی روایت میں موٹا تہبند کہا ہے۔
Abu Burda reported that A'isha brought out for us the lower garment and the upper garment made of the Mulabbada cloth and said: It was in these (clothes) that Allah's Messenger (may peace be upon him) died. Ibn Hatim (one of the narrators) in his narration Wd: The lower garment of coarse cloth.