TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3920 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3920

و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْأَخْنَسِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَسْتَلْقِيَنَّ أَحَدُکُمْ ثُمَّ يَضَعُ إِحْدَی رِجْلَيْهِ عَلَی الْأُخْرَی

اسحاق بن منصور روح بن عبادہ عبیداللہ ابن اخنس ابی زبیر جابر بن عبد اللہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی آدمی چت لیٹ کر ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر نہ رکھے۔

Jabir b. Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: None of you should lie on his back and place one of his feet upon the other.

Permalink

See the full chapter: ایک ہی کپڑے میں صما اور احتباء کی ممانعت کے بیان میں ۔