Sahih Muslim — Hadith 3923
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد زہیر بن حرب، ابن نمیر، ابوکریب اسماعیل ابن علیہ، عبدالعزیز بن صہیب ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ مرد زعفران لگائے بڑھاپے میں زرد رنگ یا سرخ رنگ کے ساتھ۔
Anas reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade that a person should (wear) clothes dyed in saffron.