TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3955 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3955

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا وَلَدَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ قَالَتْ لِي يَا أَنَسُ انْظُرْ هَذَا الْغُلَامَ فَلَا يُصِيبَنَّ شَيْئًا حَتَّی تَغْدُوَ بِهِ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَنِّکُهُ قَالَ فَغَدَوْتُ فَإِذَا هُوَ فِي الْحَائِطِ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ حُوَيْتِيَّةٌ وَهُوَ يَسِمُ الظَّهْرَ الَّذِي قَدِمَ عَلَيْهِ فِي الْفَتْحِ

محمد بن مثنی، محمد بن ابی عدی ابن عون ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب ام سلمہ رضی اللہ ( کے ہاں بچے) کی ولادت ہوئی تو حضرت ام سلیم نے مجھ سے کہا اے انس اس بچے کا دھیان رکھ یہ بچہ کوئی چیز اس وقت تک نہ کھائے جب تک کہ اس بچے کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں نہ لے جایا جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے منہ میں کوئی چیز چبا کر اس بچے کے منہ میں نہ ڈالیں حضرت انس کہتے ہیں کہ میں پھر صبح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم باغ میں تھے اور قبیلہ جونیہ کی چادر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اوڑھی ہوئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان اونٹوں کو داغ دے رہے تھے جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح میں حاصل ہوئے تھے۔

Anas reported that Umm Sulaim gave birth to a child. She said to him: Anas, see that nothing is given to this child until he is brought to Allah's Apostle (may peace be upon him) in the morning, so that he should chew some dates and touch his palate with it. I went to him in the morning and he was in the garden at that time having the mantle of Jauniyya over him and he was busy in cauterising (the camels) which had been brought to him (as spoils of war) in victory (over the enemy).

Permalink

See the full chapter: جانور کے چہرے کے علاوہ اس کے جسم کے کسی اور حصے پر داغ دینے کے جواز کے بیان میں