Sahih Muslim — Hadith 4004
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بُنَيَّ
محمد بن عبیدالغیری ابوعوانہ، ابوعثمان انس بن مالک، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے مجھے اے میرے بیٹے فرمایا۔
Anas b Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) addressed me: O My Son.