TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4046 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4046

و حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ وَهُوَ ابْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ قَالَ لَا يُقِيمَنَّ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ثُمَّ لْيُخَالِفْ إِلَی مَقْعَدِهِ فَيَقْعُدَ فِيهِ وَلَکِنْ يَقُولُ افْسَحُوا

سلمہ بن شبیب حسن معقل ابن عبیداللہ ابی زبیر حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی آدمی اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ پر خود نہ بیٹھے لیکن یوں کہو کشادہ ہو جاؤ۔

Jabir reported Allah's Apostle (may peace he upon him) as saying: None amongst you should make his brother stand on Friday (during the congregational prayer) and then occupy his place, but he should only say to him (Accommodate me).

Permalink

See the full chapter: کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھنے کی حرمت کے بیان میں