TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4071 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4071

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنِي أَنْ أَسْتَرْقِيَ مِنْ الْعَيْنِ

ابن نمیر، ابی سفیان، معبد بن خالد عبداللہ بن شداد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ مجھے نظر بد سے دم کرانے کا حکم دتیے تھے۔

'A'isha reported: Allah's Messenger (may peace he upon him) commanded me that I should make use of incantation for curing the influence of an evil eye.

Permalink

See the full chapter: نظر لگنے پھنسی یرقان اور بخار کے لئے دم کرنے کے استحباب کے بیان میں