TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4096 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4096

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّی مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَطْفِئُوهَا بِالْمَائِ

احمد بن عبداللہ بن حکم محمد بن جعفر، شعبہ، ہارون بن عبداللہ روح شعبہ، عمر بن محمد بن زید ابن عمر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا بخار جہنم کی بھاپ سے ہے پس اسے پانی سے بجھاؤ۔

Ibn 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Fever is from the vehement raging of the Hell-fire, so cool it with water.

Permalink

See the full chapter: ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں