TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4125 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4125

و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنِي مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عَتِيقٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَی وَلَا طِيَرَةَ وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ

حجاج بن شاعر، معلی بن اسد عبدالعزیز بن مختار یحیی بن عتیق محمد بن سیرین حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ کوئی مرض متعدی ہوتا ہے نہ بد شگونی کی اصل ہے اور مجھے نیک فال پسند ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There is no transitive disease, no divination, but I like good words.

Permalink

See the full chapter: بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں