TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4130 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4130

و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ الشُّؤْمُ فِي شَيْئٍ فَفِي الْفَرَسِ وَالْمَسْکَنِ وَالْمَرْأَةِ

ابوبکر بن اسحاق ابن ابی مریم سلیمان بن بلال عتبہ بن مسلم حمزہ بن ابن عمر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کسی چیز میں نحوست ہوتی تو وہ گھوڑے مکان اور عورت میں ہوتی۔

'Abdullah b. 'Umar reported on the authority of his father that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: If there is bad luck in anything, it is the horse, the abode and the woman.

Permalink

See the full chapter: بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں