TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 425 · Discussion on Wudu

Sahih MuslimHadith 425

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَبُلْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي ثُمَّ تَغْتَسِلُ مِنْهُ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو پانی جاری نہیں بلکہ ٹھہرا ہوا ہو اس میں پیشاب نہ کر کہ پھر غسل کرے اسی پانی سے۔

Hammam b. Munabbih said: Of the ahadith narrated to us by Abi Huraira from Muhammad the Messenger of Allah (may peace be upon him) one is this: The Messenger or Allah (may peace be upon him) said: You should not urinate in standing water, that is not flowing, then wash in it.

Permalink

See the full chapter: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے روکنے کے بیان میں