Sahih Muslim — Hadith 435
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَهَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ فِي الْمَنِيِّ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرُکُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمر بن حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم، اسود، ہمام ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ منی کے بارے میں ارشاد فرماتی ہیں کہ میں اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے کھرچ دیا کرتی تھی۔
Al-Aawad and Hammam reported A'isha as saying: I used to scrape off the (drop of) semen from the garment of the Messenger of Allah (may peace be upon him).