TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4465 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4465

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا غِرْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا غِرْتُ عَلَی خَدِيجَةَ لِکَثْرَةِ ذِکْرِهِ إِيَّاهَا وَمَا رَأَيْتُهَا قَطُّ

عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رواتی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ازواج مطہرات میں سے کسی عورت پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا کہ میں نے حضرت خدیجہ پر رشک کیا ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کا کثرت سے ذکر کرتے تھے اور میں ان کو کبھی بھی نہیں دیکھا۔

'A'isha reported: Never did I feel jealous of any wife amongst the wives of Allah's Apostle (may peace be upon him) as I feel in case of Khadija (though I had never seen her), for he praised her very often.

Permalink

See the full chapter: اب ام المومنین سیدہ خدیجہ کے فضائل کے بیان میں