Sahih Muslim — Hadith 4466
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ يَتَزَوَّجْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی خَدِيجَةَ حَتَّی مَاتَتْ
عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ پر شادی نہیں کی یہاں تک کہ حضرت خدیجہ کا انتقال ہو گیا۔
'A'isha reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) did not marry any other woman till her (Khadija's) death.