Sahih Muslim — Hadith 4512
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيُّ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اهْتَزَّ عَرْشُ الرَّحْمَنِ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ
عمرو ناقد عبداللہ بن ادریس اودی اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وجہ سے رحمن کا عرش بھی لرزہ براندام ہے۔
Jabir reported that the Throne of the most Compassionate shook because of the death of Sa'd b. Mu'adh.