Sahih Muslim — Hadith 4513
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرُّزِّيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَائٍ الْخَفَّافُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَجَنَازَتُهُ مَوْضُوعَةٌ يَعْنِي سَعْدًا اهْتَزَّ لَهَا عَرْشُ الرَّحْمَنِ
محمد بن عبداللہ رزی عبدالوہاب بن عطاء، سعید قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جبکہ سعد کا جنازہ رکھا ہوا تھا کہ اس کی وجہ سے اللہ کا عرش بھی حرکت میں آ گیا ہے۔
Anas b. Malik reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as say- ing: That his bier (that of Sa'd) was placed (before them) and the Throne of the most Compassionate shook.