Sahih Muslim — Hadith 4644
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاکُ وَهُوَ ابْنُ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ
محمد بن رافع محمد بن ابی فدیک ضحاک ابن عثمان نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کسی مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی سے تین دنوں سے زیادہ قطع تعلق کرے۔
'Abdullah b. 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: It is not permissible for a Muslim to have estranged relations with his brother beyond three days.