TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5277 · Explanation of Asceticism and Piety

Sahih MuslimHadith 5277

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ فَوْقَ ثَلَاثٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، عبدالرحمن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ آل محمد کبھی بھی تین دن سے زیادہ گندم کی روٹی سے سیر نہیں ہوئے۔

'A'isha reported: Never could the family of Muhammad (may peace be upon him) (afford to eat to the fill) the bread of wheat beyond three days (successively).

Permalink

See the full chapter: دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں