TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 862 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 862

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ قَالَ نَعَمْ

یحیی بن یحیی، بشر بن مفضل، ابومسلمہ، سعید بن یزید فرماتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے تو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہاں۔

Sa'd b. Yazid reported: I said to Anas b. Malik: Did the Messenger of Allah (may peace be upon him) pray while putting on the shoes? He said: Yes.

Permalink

See the full chapter: جوتے پہن کر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں