TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 894 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 894

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلَامِ وَالْکَلَامِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، ابن نمیر، حفص، معاویہ، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام اور بات کرنے کے بعد بھولنے کے دو سجدے کئے۔

'Abdullah b. Mas'ud reported: The Apostle of Allah (may peace be upon him) performed two prostrations for forgetfulness after salutation and talking.

Permalink

See the full chapter: نماز میں بھولنے اور اس کے لئے سجدہ سہو کرنے کے بیان میں