Sahih Muslim — Hadith 917
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو قَالَ أَخْبَرَنِي بِذَا أَبُو مَعْبَدٍ ثُمَّ أَنْکَرَهُ بَعْدُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُنَّا نَعْرِفُ انْقِضَائَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّکْبِيرِ
زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، عمرو، ابومعبد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ختم ہونے کو تکبیر کے ذریعہ پہچان لیتے تھے۔
Ibn 'Abbas said: We used to know that Allah's Messenger (may peace be upon him) had finished his prayer when we heard the takbir (Allah-O-Akbar).