TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 923 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 923

حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَعِيذُ فِي صَلَاتِهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ

عمرو ناقد، زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی نماز میں دجال کے فتنہ سے پناہ مانگتے تھے۔

'A'isha reported: 1 heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) seeking refuge from the trial of Dajjal (Antichrist) in prayer.

Permalink

See the full chapter: نماز میں فتنوں سے پناہ مانگنے کے بیان میں