TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 991 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 991

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي تَفُوتُهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ کَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ

یحیی بن یحیی، مالک، نافع، ابن عمر سے وایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس آدمی سے عصر کی نماز فوت ہوگئی گویا کہ اس کے گھر والے اور اس کا مال ہلاک ہوگیا۔

Ibn Umar reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: He who misses the afternoon prayer, it is as though he has been deprived of his family and his property.

Permalink

See the full chapter: عصر کی نماز کے فوت کر دینے میں عذاب کی وعید کے بیا میں