TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1021 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1021

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ اسْتُصْرِخَ عَلَی صَفِيَّةَ وَهُوَ بِمَکَّةَ فَسَارَ حَتَّی غَرَبَتْ الشَّمْسُ وَبَدَتْ النُّجُومُ فَقَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا عَجِلَ بِهِ أَمْرٌ فِي سَفَرٍ جَمَعَ بَيْنَ هَاتَيْنِ الصَّلَاتَيْنِ فَسَارَ حَتَّی غَابَ الشَّفَقُ فَنَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا

سلیمان بن داؤد، حماد، ایوب، نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ مکہ میں یہ اطلاع ملی کہ (ان کی اہلیہ) حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا انتقال ہو گیا ہے تو وہ روانہ ہوئے یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا اور ستارے نظر آنے لگے فرمایا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سفر میں کسی کام میں جلدی ہوتی تو ان دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھ لیتے پس ابن عمر رضی اللہ عنہ چلے یہاں تک کہ شفق غائب ہوگئی پھر آپ ایک مقام پر اترے اور پھر دو نمازیں ایک ساتھ پڑھیں

Narrated Abdullah ibn Umar: Ibn Umar was informed about the death of Safiyyah (the wife of the Prophet) when he was at Mecca. He proceeded till the sun set and the stars shined. He said: When the Prophet (peace_be_upon_him) was in a hurry about something while on a journey, he would combine both these prayers. He proceed till twilight had disappeared. He then combined both of them (the prayers).

Permalink

See the full chapter: دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان