Sunan Abu Dawood — Hadith 1026
Narrated by Abdullah ibn Umar
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ أَنَّ مُؤَذِّنَ ابْنِ عُمَرَ قَالَ الصَّلَاةُ قَالَ سِرْ سِرْ حَتَّی إِذَا کَانَ قَبْلَ غُيُوبِ الشَّفَقِ نَزَلَ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ ثُمَّ انْتَظَرَ حَتَّی غَابَ الشَّفَقُ وَصَلَّی الْعِشَائَ ثُمَّ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا عَجِلَ بِهِ أَمْرٌ صَنَعَ مِثْلَ الَّذِي صَنَعْتُ فَسَارَ فِي ذَلِکَ الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ مَسِيرَةَ ثَلَاثٍ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ ابْنُ جَابِرٍ عَنْ نَافِعٍ نَحْوَ هَذَا بِإِسْنَادِهِ
محمد بن عبید محمد بن فضیل، نافع، حضرت عبداللہ بن واقد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے مؤذن نے کہا کہ نماز کا وقت آگیا انہوں نے کہا کوئی بات نہیں تم چلو، پھر غروب شفق سے پہلے اترے اور مغرب کی نماز پڑھی پھر انتظار کیا یہاں تک کہ شفق غائب ہوگئی پھر عشاء کی نماز پڑھی، پھر ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ جب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جلدی ہوتی کسی کام کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کرتے جیسا میں نے کیا پھر اس دن اور رات میں تین دن کی راہ چلے ابوداؤد کہتے ہیں کہ اسکو نافع سے ابن جابر نے بھی اسی طرح اور اسی اسناد کے ساتھ روایت کیا ہے
Narrated Abdullah ibn Umar: Abdullah ibn Waqid said: The mu'adhdhin of Ibn Umar said: prayer (i.e. the time of prayer has come). He said: Go ahead. He then alighted before the disappearance. He then offered the night prayer. He then said: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was in a hurry about something, he would do as I did. Then he travelled and covered a distance of three days' journey on the day.