Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311210)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی عَنْ ابْنِ جَابِرٍ بِهَذَا الْمَعْنَی قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَائِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ حَتَّی إِذَا کَانَ عِنْدَ ذَهَابِ الشَّفَقِ نَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا
ابراہیم بن موسی، عیسیٰ ابن جابر رضی اللہ تعالیٰ سے اسی کے ہم معنی روایت کیا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس کو عبداللہ بن علاء نے نافع سے روایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب شفق غائب ہونے کو ہوئی تو اترے اور دونوں نمازوں کو جمع کیا۔
-