TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1036 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1036

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا رِبْعِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجَارُودِ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ حَدَّثَنِي الْجَارُودُ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا سَافَرَ فَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ اسْتَقْبَلَ بِنَاقَتِهِ الْقِبْلَةَ فَکَبَّرَ ثُمَّ صَلَّی حَيْثُ وَجَّهَهُ رِکَابُهُ

مسدد، ربعی، عبداللہ بن جارود، عمرو بن ابی حجاج، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر میں ہوتے اور نفل پڑھنا چاہتے تو اپنے اونٹ کا رخ قبلہ کی طرف کر کے تکبیر کہہ لیتے پھر نماز پڑھتے اب وہ جدھر چاہے جاتا۔

Narrated Anas ibn Malik: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was on a journey and wished to say voluntary prayer, he made his she-camel face the qiblah and uttered the takbir (Allah is most great), then prayed in whatever direction his mount made his face.

Permalink

See the full chapter: اونٹ پر نفل اور وتر پڑھنے کا بیان