Sunan Abu Dawood — Hadith 1037
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی الْمَازِنِيِّ عَنْ أَبِي الْحُبَابِ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَی خَيْبَرَ
قعنبی، مالک، عمرو، یحیی، ابوحباب، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا اور اس کا رخ خیبر کی طرف تھا۔
-