TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1077 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1077

Narrated by Umm Habibah

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ النُّعْمَانِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ قَالَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَافَظَ عَلَی أَرْبَعِ رَکَعَاتٍ قَبْلَ الظُّهْرِ وَأَرْبَعٍ بَعْدَهَا حَرُمَ عَلَی النَّارِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ الْعَلَائُ بْنُ الْحَارِثِ وَسُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ

مومل بن فضل، محمد بن شعیب، نعمان، مکحول، عنبسہ، ابوسفیان، حضرت ام حیبیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو شخص محافظت کرے ظہر سے پہلے چار رکعت اور ظہر کے بعد چار رکعت کی اس پر جہنم حرام ہو جائے گی امام ابوداؤد کے کہا کہ علاد بن حارث اور سلیمان بن موسیٰ نے مکحول سے ایسی ہی روایت نقل کی ہے۔

Narrated Umm Habibah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone keeps on praying regularly four rak'ahs before and four after the noon prayer, he will not enter the Hell-fire.

Permalink

See the full chapter: ظہر کی نماز سے پہلے اور اس کے بعد چار رکعت نفل پڑھنے کا بیان