TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1078 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1078

Narrated by AbuAyyub

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ عُبَيْدَةَ يُحَدِّثُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ مِنْجَابَ عَنْ قَرْثَعٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ قَبْلَ الظُّهْرِ لَيْسَ فِيهِنَّ تَسْلِيمٌ تُفْتَحُ لَهُنَّ أَبْوَابُ السَّمَائِ قَالَ أَبُو دَاوُد بَلَغَنِي عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانِ قَالَ لَوْ حَدَّثْتُ عَنْ عُبَيْدَةَ بِشَيْئٍ لَحَدَّثْتُ عَنْهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَبُو دَاوُد عُبَيْدَةُ ضَعِيفٌ قَالَ أَبُو دَاوُد ابْنُ مِنْجَابٍ هُوَ سَهْمٌ

ابن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبیدہ، ابراہیم، ابن منجاب، حضرت ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعتیں پڑھی جائیں جن میں درمیان میں سلام نہ ہو تو اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ امام ابوداؤد نے کہا کہ ہم تک یحیی بن سعید قطان کا یہ قول پہنچا ہے کہ اگر میں عبیدہ سے کوئی حدیث بیان کرتا تو وہ یہی حدیث ہوتی مگر عبیدہ ضعیف ہے اور ابن منجاب کا نام سہم ہے۔

Narrated AbuAyyub: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The gates of heaven are opened for four rak'ahs containing no taslim (salutation) before the noon prayer.

Permalink

See the full chapter: ظہر کی نماز سے پہلے اور اس کے بعد چار رکعت نفل پڑھنے کا بیان