Sunan Abu Dawood — Hadith 1089
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ الْحُسَيْنِ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَکْعَتَيْنِ لِمَنْ شَائَ خَشْيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سُنَّةً
عبیداللہ بن عمر، عبدالوارث بن سعید، حسین، حضرت عبداللہ بن مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا ہے مغرب کی اول دو رکعتیں پڑھو پھر فرمایا جس کا دل چاہے وہ مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھے اس خوف سے کہیں لوگ اس کو سنت نہ سمجھ لیں،
-