Sunan Abu Dawood — Hadith 1090
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَزَّازُ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَلَّيْتُ الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسٍ أَرَآکُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ رَآنَا فَلَمْ يَأْمُرْنَا وَلَمْ يَنْهَنَا
محمد بن عبدالرحیم، بزار، سعید بن سلیمان، منصور بن ابواسود، مختار بن فلفل، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھیں رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے زمانہ میں مختار بن فلفل نے کہا میں نے حضرت انس سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے تم کو یہ نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا انہوں نے کہا ہاں نہ ہم کو اس کا حکم دیا اور نہ ہی اس سے منع فرمایا۔
-