TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1128 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1128

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ مِنْ اللَّيْلِ فَلْيُصَلِّ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ

ربیع بن نافع، ابوتوبہ، سلیمان بن حیان، ہشام بن عروہ، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی رات کو پہلے اٹھے ہلکی پھلکی دو رکعتیں پڑھے۔

-

Permalink

See the full chapter: رات کی نماز میں اولاً دو رکعت پڑھنے کا بیان