TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311320 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311320)

حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ عَنْ رَبَاحِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا بِمَعْنَاهُ زَادَ ثُمَّ لِيُطَوِّلْ بَعْدُ مَا شَائَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ وَجَمَاعَة عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ أَوْقَفُوهُ عَلَی أَبِي هُرَيْرَةَ وَکَذَلِکَ رَوَاهُ أَيُّوبُ وَابْنُ عَوْنٍ أَوْقَفُوهُ عَلَی أَبِي هُرَيْرَةَ وَرَوَاهُ ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ فِيهِمَا تَجَوُّزٌ

مخلد بن خالد، ابراہیم، رباح بن زید، معمر، ایوب، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کے ہم معنی روایت ہے کہ جس میں یہ جملہ زائد ہے ثم لیطول بعد ماشاء، یعنی اس کے بعد پھر جتنا چاہے طول کر دے ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو حماد بن سلمہ، زبیر بن معاویہ اور ایک جماعت نے ہشام سے بواسطہ ابن سیرین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پر موقوف کیا ہے اسی طرح اس کو ایوب اور ابن عون نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پر موقوف کیا ہے اور ابن عون نے محمد سے روایت نقل کی اس میں یہ لفظ ہے فیہما تجوز

-

Permalink

See the full chapter: رات کی نماز میں اولاً دو رکعت پڑھنے کا بیان