TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1161 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1161

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اکْلَفُوا مِنْ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَمَلُّ حَتَّی تَمَلُّوا وَإِنَّ أَحَبَّ الْعَمَلِ إِلَی اللَّهِ أَدْوَمُهُ وَإِنْ قَلَّ وَکَانَ إِذَا عَمِلَ عَمَلًا أَثْبَتَهُ

قتیبہ بن سعید، لیث، ابن عجلان، سعید، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اتنا یہ عمل کر جتنا کہ تم کر سکو کیونکہ اللہ تعالیٰ (ثواب دیتے دیتے) نہیں تھکتا لیکن تم (عمل کرتے کرتے) تھک جاو گے اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہی کام پسندیدہ ہے جس پر ہمیشہ عمل کیا جائے اگرچہ وہ عمل تھوڑ اہی ہو، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کام کو کرتے تو اس پر مداومت اختیار فرماتے

-

Permalink

See the full chapter: نماز میں میانہ روی اختیار کرے کا حکم