TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310276 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310276)

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ اللَّيْثِ وَبِمَعْنَاهُ قَالَ فَلْتَتْرُکْ الصَّلَاةَ قَدْرَ ذَلِکَ ثُمَّ إِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتَسْتَثْفِرْ بِثَوْبٍ ثُمَّ تُصَلِّي

یعقوب بن ابراہیم، عبدالرحمن بن مہدی، صخربن جویریہ، حضرت نافع نے سنداً و معنی حدیث لیث کی طرح ذکر کرتے ہوے کہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ ایام حیض کے بقدر نماز چھوڑ دے پھر جب نماز کے دن آجائیں تو غسل کرے اور ایک کپڑے کا لنگوٹ باند کر نماز پڑھے۔

-

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ عورت کا بیان اور اس بات کا بیان کہ مستحاضہ عورت اپنے ایام حیض کے بقدر نماز چھوڑ دے