TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310277 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310277)

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فِيهِ تَدَعُ الصَّلَاةَ وَتَغْتَسِلُ فِيمَا سِوَی ذَلِکَ وَتَسْتَثْفِرُ بِثَوْبٍ وَتُصَلِّي قَالَ أَبُو دَاوُد سَمَّی الْمَرْأَةَ الَّتِي کَانَتْ اسْتُحِيضَتْ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ

موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب، سلیمان بن یسار، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے یہی واقعہ مروی ہے اسمیں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ نماز چھوڑ دے اور اسکے ماسوا میں (ایام طھر میں) غسل کرے اور کپڑے کا لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھے ابوداؤد کہتے ہیں کہ حماد بن زید نے ایوب کے واسطہ سے اس حدیث میں اس مستحاضہ عورت کا نام فاطمہ بنت ابی حبیش بتایا ہے

-

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ عورت کا بیان اور اس بات کا بیان کہ مستحاضہ عورت اپنے ایام حیض کے بقدر نماز چھوڑ دے